تنظیمیںخبریںہماری ٹیم

الحمداللہ ۔۔ شیخوپورہ اپ ڈیٹس فیس بک پیج کے فالورز کی تعداد دس لاکھ ہو گئی

الحمداللہ ۔۔ شیخوپورہ اپ ڈیٹس فیس بک پیج کے فالورز کی تعداد دس لاکھ ہو گئی ۔ ایک ملین افراد کا شکریہ ۔ جنہوں نے اس پیج کو پسند کیا ۔ ہمارا حوصلہ بڑھایا ۔ رہنمائی کی اور ساتھ منسلک رہے ۔ ان شاءاللہ ہم اس پلیٹ فارم کو عوامی مسائل کی آگاہی ۔ معلومات کی فراہمی اور معاشرتی بھلائی کےلئے وقف رکھیں گےٹیم شیخوپورہ اپ ڈیٹس

مزید دیکھیں

متعلقہ خبر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close