688

ڈی پی او شیخوپورہ جہانزیب نزیر خان کی ہدایت پر شیخوپورہ کے مختلف ماقامات پر کھلی کچھریاں لگیں۔

ڈی پی او شیخوپورہ جہانزیب نزیر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی فیروزوالہ راجہ غلام عباس, ایس ایچ او شرقپور انسپکٹر محمد اقبال کے ہمراہ تھانہ شرقپور میں,, ایس ایچ او تھانہ بھکھی رانا محمد اعظم نےجامع مسجد گھنگ میں,,اور ایس ایچ او صدر شیخوپورہ محمد افضل ڈوگر نے چوکی دھیر دے میں کھلی کچہری کی اور عوام کی شکایات اور مساٸل سنے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں