220

پولیس انٹر رینج سپورٹس فیسٹول کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ قصور , شیخوپورہ اور ننکانہ کی ہینڈ بال کی ٹیموں کا میچ سپورٹس کمپلیکس جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ جاری ہے۔ جیتنے والی ٹیم کو ڈی پی او شیخوپورہ تقریبا 02 بجے انعامات دیں گے۔ ترجمان پولیس شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں