175

پروفیسر محسن امین کی دادی کی وفات پر چوہدری اعظم ولانہ

شیخوپورہ : حاجی امین ہنجرا کی والد ہ اور پروفیسر محسن امین کی دادی کی وفات پر چوہدری اعظم ولانہ, عزیر شاہد, میاں شفیق, میاں شاہد اسلم جالندھری ,ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر گوجرانوالہ امجد جاوید بھٹی کا اظہار تعزیت مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں