232

شیخوپورہ: 3 سالہ بچہ گیند پکڑتے ریڑھے کے نیچے آکر جاں بحق

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)صفدر آباد کے مقامی چک نمبر24میں ریڑھے ٹائروں کے نیچے سے گیند پکڑتے ٹائر تلے دب کر3سالہ بچہ شہزاد جان بحق ہوگیا جس کی نعش کو دیکھ کر اسکے ورثاء دھاڑیں مار مار کرروتے رہے جنہوں نے بچے کو مقامی قبرستان میں آہوں ،سسکیوں میں سپرد خا ک کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں