حکومتی ادارےخبریں

شیخوپورہ کھلی کچہری کا انعقاد 11جنوری بروز جمعہ المبارک

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے زیر اہتمام سرکٹ ہاوس نزد کمپنی باغ میں کھلی کچہری جمتہ المبارک کی نماز کے بعد منعقد ہوگی جس میں کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبی پراچہ ۔اور ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات صادر فرمائیں گے ۔تمام وفاقی اور صوبائی محکمہ جات کے سربراہان کھلی کچہری میں موجود ہونگے

مزید دیکھیں

متعلقہ خبر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close